المعجم الكبير للطبراني
باب اللام— حرف لام سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
وكيع بن حدس، ويقال عدس، عن أبي رزين باب: وکیع بن حدس، جنہیں عدس بھی کہا جاتا ہے، کی سیدنا ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16520
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ عُدُسٍ، عَنْ أبِي رَزِينٍ، قَالَ: قُلْتَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَيْنَ أُمِّي؟، قَالَ: «أُمُّكَ فِي النَّارِ» ، قَالَ: فَأَيْنَ مَنْ مَضَى مِنْ أَهْلِكَ؟، قَالَ: «أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ أُمُّكَ مَعَ أُمِّي؟»ترجمہ
سیدنا ابو رزین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میری والدہ کہاں ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تیری والدہ آگ میں ہیں۔“ اس نے عرض کیا: پھر میرے جو گھر والے گزر چکے ہیں وہ کہاں ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تجھے یہ پسند نہیں کہ تیری والدہ میری والدہ کے ساتھ ہوں؟“