حدیث نمبر: 16518
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ حُدُسٍ، عَنْ أبِي رَزِينٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «ضَحِكَ اللهُ تَعَالَى مِنْ قُنُوطِ عِبَادِهِ وَقُرْبِ غِيَرِهِ» ، قَالَ أَبُو رَزِينٍ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ وَيَضْحَكُ الرَّبُّ؟، قَالَ: «نَعَمْ» ، قَالَ: لَنْ نُعْدَمَ مِنْ رَبٍّ يَضْحَكُ خَيْرًا
ترجمہ

سیدنا ابو رزین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی مایوسی اور رحمت میں تبدیلی کے قریب ہونے پر ہنستا ہے۔“ ابو رزین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا رب ہنستا بھی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“ انہوں نے کہا: ایسے رب سے جو ہنستا ہے، ہم بھلائی سے محروم نہیں رہ سکتے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب اللام / حدیث: 16518
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 207، حدیث 469