حدیث نمبر: 16511
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ عُدُسٍ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ أَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ، وَهِيَ عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ يُحَدِّثْ، فَإِذَا حَدَّثَ بِهَا وَقَعَتْ»
ترجمہ

سیدنا ابو رزین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا خواب نبوت کے چالیس اجزاء میں سے ایک جزو ہے، اور وہ ایک پرندے کے پاؤں پر ہوتا ہے جب تک وہ بیان نہ کیا جائے، جب اسے بیان کر دیا جائے تو وہ واقع ہو جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب اللام / حدیث: 16511
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 205، حدیث 462