المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن علي بن الحسين، عن أبي اليسر باب: محمد بن علی بن حسین کی سیدنا ابویسر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16423
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أبِيهِ، عَنْ أبِي الْيَسَرِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْهُ أَظَلَّهُ اللهُ فِي ظِلِّ عَرْشِهِ»ترجمہ
سیدنا ابو الیسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کسی تنگ دست کو مہلت دے یا اس کا قرض معاف کر دے، اللہ اسے اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا۔“