المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كعب بن عمرو أبو اليسر الأنصاري ثم الخزرجي عقبي بدري باب: سیدنا کعب بن عمرو، ابوالیسر انصاری پھر خزرجی رضی اللہ عنہ، عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 16418
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، قَالَ: «مَاتَ أَبُو الْيَسَرِ كَعْبُ بْنُ عَمْرٍو سَنَةَ خَمْسٍ وَخَمْسِينَ بِالْمَدِينَةِ»ترجمہ
محمد بن عبداللہ بن نمیر کہتے ہیں: سیدنا ابو الیسر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ پچپن ہجری میں مدینہ میں وفات پا گئے۔