حدیث نمبر: 16417
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ أَبُو الْيَسَرِ كَعْبُ بْنُ عَمْرٍو سَنَةَ خَمْسٍ وَخَمْسِينَ بِالْمَدِينَةِ، وَيُقَالُ إِنَّهُ آخِرُ مَنْ مَاتَ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ»
ترجمہ

یحیی بن بکیر کہتے ہیں: سیدنا ابو الیسر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ پچپن ہجری میں مدینہ میں وفات پا گئے، اور کہا جاتا ہے کہ وہ اہلِ بدر میں سب سے آخر میں فوت ہونے والے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الكاف / حدیث: 16417
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 164، حدیث 368