المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن محمد بن كعب بن عجرة، عن جده باب: سلیمان بن محمد بن کعب بن عجرہ کی اپنے دادا سے روایات
حدیث نمبر: 16379
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ عُمَرَ، سَأَلَ كَعْبًا، فَقَالَ: أَيَّ شَيْءِ افْتَدَى كَعْبٌ حِينَ حَلَقَ رَأْسَهُ؟، قَالَ: «ذَبَحَ بَقَرَةً»ترجمہ
سلیمان بن محمد بن کعب بن عجرہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کعب رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کعب نے سر منڈواتے وقت کیا فدیہ دیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ”ایک گائے ذبح کی تھی۔“