المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن محمد بن كعب بن عجرة، عن جده باب: سلیمان بن محمد بن کعب بن عجرہ کی اپنے دادا سے روایات
حدیث نمبر: 16380
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ، ثنا عَمِّي، ثنا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، أَنَّ كَعْبًا، قَالَ لِعُمَرَ: «ذَبَحْتُ بَقَرَةً»ترجمہ
سلیمان بن کعب بن عجرہ سے روایت ہے کہ کعب رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے کہا: ”میں نے ایک گائے ذبح کی۔“