حدیث نمبر: 16296
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ عَامِرٍ، حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ، قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ وُهَيْبٍ، وَلَمْ يَدْخُلْ وُهَيْبٌ وَلَا بِشْرٌ بَيْنَ الشَّعْبِيِّ وَكَعْبِ بْنِ أَبِي لَيْلَى
ترجمہ

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ حدیبیہ کے سال میرے پاس سے گزرے - پھر راوی نے وہیب کی حدیث کی طرح آگے بیان کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: وہیب اور بشر، دونوں نے شعبی اور کعب بن عجرہ کے درمیان سند میں ابن ابی لیلیٰ کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الكاف / حدیث: 16296
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 117، حدیث 246