❮
❯
حدیث نمبر: 16254
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثنا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْحَكَمِ، قَالَ: دَخَلَ أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ يَعُودُهُ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا أَبَا حَفْصٍ حَدِّثْنَا حَدِيثًا لَيْسَ فِيهِ اخْتِلَافٌ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مِنْ عَادَ مَرِيضًا خَاضَ فِي الرَّحْمَةِ، فَإِذَا جَلَسَ عِنْدَهُ اسْتَشْفَعَ فِيهَا»
ترجمہ

ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ، عمر بن حکم رحمہ اللہ کے پاس ان کی عیادت کے لیے گئے، تو ابوبکر نے کہا: اے ابوحفص! ہمیں کوئی ایسی حدیث بیان کریں جس میں کوئی اختلاف نہ ہو۔ تو انہوں نے کہا: مجھے سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی مریض کی عیادت کرے وہ رحمت میں داخل ہو جاتا ہے، اور جب اس کے پاس بیٹھ جائے تو اس (رحمت) میں شفاعت طلب کرتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الكاف / حدیث: 16254
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 102، حدیث 204