المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
علي بن أبي طلحة، عن كعب بن مالك باب: علی بن ابی طلحہ کی سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16255
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ قَالَا: ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ يَهُودِيَّةً أَوْ نَصْرَانِيَّةً فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَهَاهُ، وَقَالَ: «إِنَّهَا لَا تُحْصِنُكَ»ترجمہ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کسی یہودی یا عیسائی عورت سے نکاح کا ارادہ کیا، تو نبی کریم ﷺ سے اس بارے میں پوچھا، تو آپ ﷺ نے انہیں منع فرما دیا اور فرمایا: ”وہ تمہیں گناہ سے بچا نہیں سکے گی۔“