المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو جعفر محمد بن علي بن حسين، عن كعب بن مالك باب: ابوجعفر محمد بن علی بن حسین کی سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16253
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عِيسَى التَّنُوخِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَرَّ عَلِيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَلْزَمُ غَرِيمًا لِي، فَأَشَارَ إِلَيَّ بِيَدِهِ، فَقَالَ: «يَا كَعْبُ خُذِ الشَّطْرَ، وَدَعِ الشَّطْرَ»ترجمہ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ میرے پاس سے گزرے جبکہ میں اپنے ایک مقروض کو پکڑے ہوئے تھا، تو آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا اور فرمایا: ”اے کعب! آدھا لے لو اور آدھا چھوڑ دو۔“