المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 16156–16221) باب: (احادیث 16156 تا 16221)
حدیث نمبر: 16168
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، ثنا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ: «أَنَّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْصَرِفُونَ إِلَى أَهْلِيهِمْ وَيَرْجِعُونَ إِلَى بَنِي سَلَمَةَ وَهُمْ يُبْصِرُونَ مَوَاقِعَ النَّبْلِ حِينَ يُرْمَى بِهَا» . هَكَذَا رَوَاهُ يُونُسُ ? عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ? عَنِ ابْنِ كَعْبٍ أَخْبَرَنِي رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَترجمہ
نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے، پھر اپنے گھروں کو واپس جاتے اور بنی سلمہ کی طرف لوٹتے، جبکہ وہ تیر چلائے جانے کے وقت ان کے گرنے کی جگہیں دیکھ سکتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یونس نے ابن شہاب سے، انہوں نے ابن کعب سے اسی طرح روایت کی ہے: مجھے نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے ایک شخص نے بتایا۔