المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ابن كعب بن مالك، عن أبيه الزهري، عن ابن كعب باب: ابن کعب بن مالک کی اپنے والد سیدنا کعب رضی اللہ عنہ سے روایات؛ زہری کی ابن کعب سے روایات
حدیث نمبر: 16155
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفًّى، ثنا مَعْنُ بْنُ عِيسَى الْقَزَّازُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ كَعْبٍ: «أَنَّهُ لَمَّا» بُشِّرَ بِتَوْبَتِهِ سَجَدَ، وَأَعْطَى الَّذِي بَشَّرَهُ ثَوْبَيْهِ "ترجمہ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب انہیں ان کی توبہ کی خوشخبری دی گئی تو وہ سجدے میں گر پڑے، اور جس نے انہیں خوشخبری دی اسے اپنے دونوں کپڑے دے دیے۔