المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سلم بن كثير، عن معاوية بن قرة باب: سلم بن کثیر کی معاویہ بن قرہ سے روایات
حدیث نمبر: 16119
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْزَوِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِصْمَةَ الْجَزَرِيُّ، ثنا بِشْرُ بْنُ حَكَمٍ، عَنْ سُلَيْمَانُ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مِنْ حَضَرَهُ الْمَوْتُ فَوَضَعَ وَصِيَّتَهُ عَلَى كِتَابِ اللهِ كَانَ ذَلِكَ كَفَّارَةً لِمَا ضَيَّعَ مِنْ زَكَاتِهِ فِي حَيَاتِهِ»ترجمہ
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کی وفات کا وقت آئے اور وہ اپنی وصیت کتاب اللہ کے احکام کے مطابق کرے، تو یہ اس کی زندگی میں زکاۃ میں جو کمی رہ گئی ہو اس کا کفارہ بن جاتی ہے۔“