المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خالد بن أبي كريمة، عن معاوية بن قرة باب: خالد بن ابی کریمہ کی معاویہ بن قرہ سے روایات
حدیث نمبر: 16098
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا يُوسُفُ بْنُ بُهْلُولٍ الْكُوفِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسٍ، ثنا خَالِدُ بْنُ أَبِي كَرِيمَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي قُرَّةَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ أَبَاهُ، جَدُّ مُعَاوِيَةَ، إِلَى رَجُلٍ عَرَّسَ بِامْرَأَةِ أَبِيهِ، فَضَرَبَ عُنُقَهُ وَخَمَّسَ مَالَهُ»ترجمہ
سیدنا معاویہ بن قرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان کے والد کو، جو معاویہ کے دادا تھے، ایک ایسے شخص کی طرف بھیجا جس نے اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کر لیا تھا، تو انہوں نے اس کی گردن اڑا دی اور اس کا پانچواں حصہ مال لے لیا۔