حدیث نمبر: 16093
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ الْجَصَّاصُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْأَوْعِيَةِ؟، فَقَالَ: «إِنَّ الْأَوْعِيَةَ لَا تُحَرِّمُ شَيْئًا فَانْتَبِذُوا فِيمَا بَدَا لَكُمْ، وَاجْتَنِبُوا كُلَّ مُسْكِرٍ»
ترجمہ

سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے (نبیذ رکھنے کے) برتنوں کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”برتن کسی چیز کو حرام نہیں کرتے، لہٰذا جس برتن میں چاہو نبیذ بناؤ، اور ہر نشہ آور چیز سے بچو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب القاف / حدیث: 16093
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 22، حدیث 43