المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قطبة بن مالك الثعلبي باب: سیدنا قطبہ بن مالک ثعلبی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16083
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، أنا شَرِيكٌ، وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: «سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ»ترجمہ
سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو صبح کی نماز میں یہ آیت پڑھتے سنا: ”اور لمبے کھجور کے درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں“ [سورۃ ق: 10]۔