حدیث نمبر: 16082
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانٍ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ: «صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعْتُهُ يَقْرَأُ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ»
ترجمہ

زیاد بن علاقہ اپنے چچا سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی کریم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، میں نے آپ ﷺ کو ”وَالنَّخۡلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلۡعٌ نَّضِيدٌ“ پڑھتے سنا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب القاف / حدیث: 16082
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 18، حدیث 32