المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قتادة أبو هاشم الرهاوي باب: سیدنا قتادہ، ابوہاشم رہاوی، رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16071
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِّ الْأَزْدِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وَاقِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا قَتَادَةُ بْنُ الْفَضْلِ الرَّهَاوِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمِّ أَبِيهِ هِشَامِ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ قَتَادَةَ بْنِ عَائِشٍ الْجُرَشِيُّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَنْ يَزَالَ الْعَبْدُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهَ مَا لَمْ يَشْرَبِ الْخَمْرَ، فَإِذَا شَرِبَهَا خَرَقَ اللهُ عَنْهُ سَتَرَهُ، وَكَانَ الشَّيْطَانُ وَلِيَّهُ وَسَمْعَهُ وَبَصَرَهُ وَرِجْلَهُ، يَسُوقُهُ إِلَى كُلِّ شَرٍّ، وَيَصْرِفُهُ عَنْ كُلِّ خَيْرٍ»ترجمہ
سیدنا قتادہ بن عائش جرشی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بندہ اپنے دین میں کشادگی میں رہتا ہے جب تک شراب نہ پیے، جب وہ شراب پی لیتا ہے تو اللہ اس کا پردہ چاک کر دیتا ہے، اور شیطان اس کا دوست، اس کا کان، اس کی آنکھ اور اس کا پاؤں بن جاتا ہے، وہ اسے ہر برائی کی طرف دھکیلتا ہے اور ہر بھلائی سے روکتا ہے۔“