المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قيس بن عائذ أبو كاهل باب: سیدنا قیس بن عائذ، ابوکاہل، رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16016
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَائِذٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى نَاقَةٍ جَزْمَاءَ مُمْسِكٌ بِخِطَامِهَا عَبْدٌ حَبَشِيٌّ»ترجمہ
سیدنا قیس بن عائذ ابوکاہل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ایک کان کٹی اونٹنی پر خطبہ دیتے دیکھا، جس کی نکیل ایک حبشی غلام تھامے ہوئے تھا۔