المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند قيس بن سعد باب: سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 15989
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِيُّ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي ابْنُ هُبَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا، مِنَ حِمْيَرَ يَقُولُ: خَطَبَنَا قَيْسُ بْنُ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيُّ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ، وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ»ترجمہ
حمیر کے ایک بزرگ بیان کرتے ہیں: سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ انصاری رضی اللہ عنہ نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”ہر نشہ آور چیز شراب ہے، اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“