حدیث نمبر: 15940
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ الزُّبَيْرِيُّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا ابْنُ الدَّيْلَمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ: إِنَّ أَرْضَنَا أَرْضٌ بَارِدَةٌ وَلَنَا كُرُومٌ فَمَا نَصْنَعُ بِهَا؟ قَالَ: «تَتَّخِذُونَهَا زَبِيبًا» فَذَكَرَ نَحْوَهُ
ترجمہ

سیدنا دیلمی رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے اپنے والد سے بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا اور عرض کیا: ہماری زمین ٹھنڈی زمین ہے اور ہمارے پاس تاکستان ہیں، سو ہم ان کا کیا کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”انہیں منقیٰ بنا لو۔“ پھر (راوی نے) اسی طرح کی حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15940
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 330، حدیث 849