المعجم الكبير للطبراني
باب الفاء— حرف فا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
فروة بن عامر الأنصاري ثم البياضي، عقبي، بدري باب: سیدنا فروہ بن عامر انصاری پھر بیاضی رضی اللہ عنہ، عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 15931
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي بَيَاضَةَ فَرْوَةُ بْنُ عَمْرٍو وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًاترجمہ
عروہ (بن زبیر) انصار میں سے ان لوگوں کے نام گنواتے ہوئے جنہوں نے بیعتِ عقبہ میں شرکت کی، پھر بنو بیاضہ میں سے: فروہ بن عمرو رضی اللہ عنہ، جنہوں نے غزوہ بدر میں بھی شرکت کی۔