المعجم الكبير للطبراني
باب الفاء— حرف فا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
فروة بن مسيك المرادي باب: سیدنا فروہ بن مسیک مرادی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15928
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، فَحَدَّثَنِي مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مِسِّيكٍ الْمُرَادِيِّ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكَرِهْتَ يَوْمِيكُمْ وَيَوْمَي هَمْدَانَ؟» قَالَ: نَعَمْ يَا رَسُولَ اللهِ فَنَاءُ الْأَهْلِ وَالْعَشِيرَةِ، فَقَالَ: «أَمَا أَنَّهُ خَيْرٌ لِمَنْ بَقِيَ مِنْكُمْ»ترجمہ
سیدنا فروہ بن مسیک مرادی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”کیا تمہیں اپنے شکست کے دن اور ہمدان کے (فتح کے) دن ناگوار گزرے؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، یا رسول اللہ! اہل اور قبیلے کی تباہی کی وجہ سے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سن لو، یہ تم میں سے جو باقی رہے اس کے لیے بہتر ہے۔“