حدیث نمبر: 15770
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ عِمْرَانَ السَّدُوسِيُّ، ثنا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا أُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ فِي الْكَعْبَةِ، مَنْ صَلَّى فِيهَا فَقَدْ تَرَكَ شَيْئًا خَلْفَهُ، وَلَكِنْ حَدَّثَنِي أَخِي، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَهَا خَرَّ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ سَاجِدًا، ثُمَّ قَعَدَ قَاعِدًا، وَلَمْ يُصَلِّ "
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں یہ پسند نہیں کرتا کہ کعبہ کے اندر نماز پڑھوں، جو اس میں نماز پڑھے وہ (کعبہ کے فضائل میں سے) کچھ چیز پیچھے چھوڑ دیتا ہے، البتہ مجھے میرے بھائی (فضل رضی اللہ عنہ) نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ جب کعبہ میں داخل ہوئے تو دونوں ستونوں کے درمیان سجدے میں گر پڑے، پھر بیٹھ گئے، اور نماز نہیں پڑھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15770
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 270، حدیث 679