المعجم الكبير للطبراني
باب الفاء— حرف فا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة، عن ابن عباس، عن الفضل باب: عکرمہ کی، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے واسطے سے، سیدنا فضل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15771
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ: «وَكَانَ رَدِيفُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ فَسَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ»ترجمہ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ، جو اس دن نبی کریم ﷺ کے پیچھے سوار تھے، بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو تلبیہ کہتے سنا یہاں تک کہ آپ نے جمرہ عقبہ کو کنکریاں ماریں۔