المعجم الكبير للطبراني
باب الغين— حرف غین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
غالب بن أبجر المزني باب: سیدنا غالب بن ابجر مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15761
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ غَالِبِ بْنِ دُرَيْخٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَصَابَتْنَا سَنَةٌ، وَسَمِينُ مَالِنَا فِي الْحُمُرِ، فَقَالَ: «كُلْ مِنْ سَمِينِ مَالِكَ، إِنَّمَا قَذِرْتُ جَوَّالِي الْقَرْيَةِ»ترجمہ
سیدنا غالب بن دریخ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم پر قحط پڑ گیا اور ہمارے مال کے موٹے تازے جانور گدھوں میں ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے مال کے موٹے تازے جانوروں میں سے کھاؤ، میں نے تو گاؤں میں گندگی کھانے والے (جلالہ) جانوروں کو ناپسند کیا تھا۔“