المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمران أبو أبي جمرة له صحبة باب: سیدنا عمران رضی اللہ عنہ، جو ابوجمرہ کے والد تھے، صحابی تھے
حدیث نمبر: 15701
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، وَحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاتَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ»
عِمْرَانُ بْنُ تَيْمٍ أَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ مُخَضْرَمٌترجمہ
ابوجمرہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے وقت آپ کی عمر تریسٹھ برس تھی۔
عمران بن تیم ابورجاء عطاردی رحمہ اللہ مخضرم تھے (یعنی زمانہ جاہلیت اور اسلام دونوں پائے، لیکن نبی ﷺ کی صحبت ثابت نہیں)۔