المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الهلال بن زياد العدوي، عن عمران بن حصين باب: ہلال بن زیاد عدوی کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15636
حَدَّثَنَا السَّرِيُّ بْنُ سَهْلٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رُشَيْدٍ، ثنا مَجَاعَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ لَهُ رَجُلٌ: طَلَّقْتُ امْرَأَتِي عَلَانِيَةً، وَرَاجَعْتُهَا سِرًّا؟ فَقَالَ عِمْرَانُ: «طَلَّقْتَ فِي غَيْرِ عِدَّةٍ، وَرَاجَعْتَ فِي غَيْرِ سُنَّةٍ، اتَّقِ اللهَ وَأَشْهِدْ»ترجمہ
ایک آدمی نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے کہا: میں نے اپنی بیوی کو علانیہ طلاق دی، اور خفیہ طور پر رجوع کیا؟ سیدنا عمران رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تم نے عدت کے خلاف طلاق دی، اور سنت کے خلاف رجوع کیا، اللہ سے ڈرو اور گواہ بناؤ۔“