المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زرارة بن أوفى، عن عمران بن الحصين باب: زرارہ بن اوفی کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15622
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ: أَنَّ رَجُلًا عَضَّ عَلَى يَدِ رَجُلٍ، فَانْتَزَعَ ثَنِيَّةَ الْعَاضِّ، وَأَتَى النَّبِيَّ فَذَكَرَ لَهُ، «فَأَبْطَلَ ذَلِكَ»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کا ہاتھ کاٹا تو کاٹنے والے کا اگلا دانت نکل گیا، وہ نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور آپ ﷺ کو بتایا، ”تو آپ ﷺ نے اسے باطل قرار دیا۔“