حدیث نمبر: 15621
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْمَرْوَزِيُّ، قَالَا: ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ قَالَا: ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَا: ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلًا عَضَّ يَدَ رَجُلٍ، فَنَزَعَ ثَنِيَّتَهُ، فَاخْتَصَمَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «يَعَضُّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ كَمَا يَعَضُّ الْفَحْلُ، لَا دِيَةَ لَكَ»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کا ہاتھ کاٹا، تو اس نے اپنا ہاتھ کھینچا اور اس کا اگلا دانت نکال دیا، تو وہ دونوں نبی کریم ﷺ کے پاس جھگڑا لے کر آئے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اسی طرح کاٹتا ہے جیسے نر اونٹ کاٹتا ہے؟ تمہارے لیے کوئی دیت نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15621
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 214، حدیث 530