حدیث نمبر: 15511
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ وَلَمْ يُشْهِدْ، وَرَاجَعَ وَلَمْ يُشْهِدْ، قَالَ: «طَلَّقَ فِي غَيْرِ عِدَّةٍ، وَرَاجَعَ فِي غَيْرِ سُنَّةٍ، فَلْيُشْهِدْ عَلَى طَلَاقِهِ، وَعَلَى مُرَاجَعَتِهِ، وَلْيَسْتَغْفِرِ اللهَ»
ترجمہ

ایک آدمی نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے ایک ایسے آدمی کے بارے میں پوچھا جس نے طلاق دی اور گواہ نہیں بنائے، اور رجوع کیا اور گواہ نہیں بنائے، تو انہوں نے فرمایا: ”اس نے عدت کے خلاف طلاق دی، اور سنت کے خلاف رجوع کیا، اب اپنی طلاق پر اور اپنے رجوع پر گواہ بنا لے، اور اللہ سے استغفار کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15511
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 181، حدیث 420