حدیث نمبر: 15510
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: رَجُلٌ طَلَّقَ، وَلَمْ يُشْهِدْ، وَرَاجَعَ وَلَمْ يُشْهِدْ؟ فَقَالَ: «بِئْسَمَا صَنَعَ، طَلَّقَ فِي بِدْعَةٍ، وَارْتَجَعَ فِي غَيْرِ سُنَّةٍ، لِيُشْهِدْ عَلَى مَا فَعَلَ»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی نے پوچھا: ایک آدمی نے طلاق دی اور گواہ نہیں بنائے، اور رجوع کیا اور گواہ نہیں بنائے (تو کیا حکم ہے)؟ انہوں نے فرمایا: ”اس نے برا کام کیا، اس نے بدعت کے مطابق طلاق دی، اور سنت کے خلاف رجوع کیا، اب جو کیا اس پر گواہ بنا لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15510
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 181، حدیث 419