حدیث نمبر: 15512
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أنا أَيُّوبُ بْنُ أَبِي تَمِيمَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ فَقَالَ: رَجُلٌ طَلَّقَ وَلَمْ يُشْهِدْ، وَرَاجَعَ وَلَمْ يُشْهِدْ؟ قَالَ: «بِئْسَمَا صَنَعَ طَلَّقَ فِي بِدْعَةٍ، وَارْتَجَعَ فِي غَيْرِ سُنَّةٍ، وَلْيُشْهِدْ عَلَى مَا فَعَلَ»
ترجمہ

ایک آدمی نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ایک آدمی نے طلاق دی اور گواہ نہیں بنائے، اور رجوع کیا اور گواہ نہیں بنائے (تو کیا حکم ہے)؟ انہوں نے فرمایا: ”اس نے برا کام کیا، اس نے بدعت کے مطابق طلاق دی، اور سنت کے خلاف رجوع کیا، اب جو کیا اس پر گواہ بنا لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15512
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 181، حدیث 421