المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحسن بن دينار عن الحسن عن عمران باب: حسن بن دینار کی، حسن کے واسطے سے، سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15459
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى الْجَزَرِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثنا صُهَيْبُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ صُهَيْبٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَعْتَقَ رُءُوسًا سِتَّةً عِنْدَ مَوْتِهِ، وَلَمْ يَكُنْ لِيَمْلِكَ غَيْرَهَمْ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «فَدَعَاهُمْ فَأَقْرَعَ بَيْنَهُمْ، فَأَجَازَ اثْنَيْنِ وَرَدَّ أَرْبَعَةً فِي الرِّقِّ»ترجمہ
ایک انصاری آدمی نے اپنی موت کے وقت چھ سر (غلام) آزاد کیے، اور اس کے سوا اس کی کوئی ملکیت نہ تھی۔ یہ بات نبی کریم ﷺ کو پہنچی، ”تو آپ ﷺ نے انہیں بلایا اور ان کے درمیان قرعہ ڈالا، دو کو آزاد کر دیا اور چار کو غلامی میں لوٹا دیا۔“