المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يونس بن عبيد عن الحسن عن عمران بن حصين باب: یونس بن عبید کی، حسن کے واسطے سے، سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15420
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أنا قَتَادَةُ، وَيُونُسُ، وَحُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، وَلَمْ يُشْهِدْ، وَرَاجَعَ وَلَمْ يُشْهِدْ؟ قَالَ: «طَلَّقَ فِي غَيْرِ عِدَّةٍ، وَرَاجَعَ فِي غَيْرِ سُّنَّةٍ فَلْيُشْهِدْ مُنْذُ الْآنَ»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور گواہ نہیں بنائے، پھر رجوع کیا اور گواہ نہیں بنائے (تو کیا حکم ہے)؟ انہوں نے فرمایا: ”اس نے عدت کے خلاف طلاق دی، اور سنت کے خلاف رجوع کیا، اب سے گواہ بنا لے۔“