المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
معدي كرب بن عبد كلال، عن عوف باب: معدی کرب بن عبد کلال کی سیدنا عوف رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15197
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ، ثنا جَابِرُ بْنُ غَانِمٍ، عَنْ سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ مَعْدِي كَرِبَ بْنِ عَبْدِ كُلَالٍ، عَنْ عَوْفٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ رَبِّي تَعَالَى خَيَّرَنِي خَصْلَتَيْنِ: أَنْ يَرْتَحِلَ نِصْفُ أُمَّتِي الْجَنَّةَ، وَبَيْنَ الشَّفَاعَةِ "ترجمہ
سیدنا عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میرے رب تعالیٰ نے مجھے دو باتوں میں اختیار دیا: یہ کہ میری آدھی امت جنت میں جائے، یا شفاعت مل جائے۔“