المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شداد أبو عمار، عن عوف بن مالك باب: شداد ابوعمار کی سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15194
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثنا النَّهَّاسُ بْنُ قَهْمٍ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا وَامْرَأَةٌ سَفْعَاءُ الْخَدَّيْنِ كَهَاتَيْنِ امْرَأَةٌ آمَتْ مِنْ نَفْسِهَا فحَبَسَتْ نَفْسَهَا عَلَى بَنَاتِهَا حَتَّى بَانُوا أَوْ مَاتُوا»ترجمہ
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں اور سیاہی مائل رخساروں والی ایک عورت ان دو (انگلیوں) کی طرح ہوں گے، وہ عورت جو بیوہ ہو گئی اور اپنی بیٹیوں کی خاطر اپنے آپ کو (نکاح سے) روکے رکھا یہاں تک کہ وہ بیاہی گئیں یا فوت ہو گئیں۔“