المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكاشة بن محصن الأسدي بدري، نسبته باب: سیدنا عکاشہ بن محصن اسدی رضی اللہ عنہ، بدری صحابی؛ ان کا نسب
حدیث نمبر: 15130
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عُرِضَتْ عَلِيَّ الْأُمَمُ، فَجَعَلَ النَّبِيُّ وَالنَّبِيِّينِ يَمُرُّ مَعَهُمُ الرَّهْطُ» الْحَدِيثُترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھ پر امتیں پیش کی گئیں، تو نبی اور نبیوں کو ایک ایک گروہ کے ساتھ گزرتے دیکھا۔“ (باقی حدیث اسی طرح ہے)