المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عياض بن مرثد العامري وقد اختلف في صحبته باب: سیدنا عیاض بن مرثد عامری رضی اللہ عنہ، جن کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے
حدیث نمبر: 15085
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخُزَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ قَالَ: سَمِعْتُ عِيَاضَ بْنَ مَرْثَدٍ، أَو مَرْثَدَ بْنَ عِيَاضٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْهُمْ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَمَلٍ يُدْخِلُهُ الْجَنَّةَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
عاصم بن کلیب رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے عیاض بن مرثد — یا مرثد بن عیاض — کو ان کی قوم کے ایک آدمی سے یہ بیان کرتے سنا کہ اس نے رسول اللہ ﷺ سے ایسا عمل پوچھا جو اسے جنت میں داخل کر دے۔ پھر راوی نے اسی جیسی حدیث بیان کی جو اس سے پہلے مذکور ہو چکی ہے۔