المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نسبته باب: سیدنا عقبہ ابوعبدالرحمن رضی اللہ عنہ کا نسب
حدیث نمبر: 15061
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ اللُّقَطَةِ فَقَالَ: «عَرِّفْهَا فَإِنْ وَجَدْتَ صَاحِبَهَا وَإلَّا فَهِيَ مَالُ اللهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ» فَلَمْ يَذْكُرْ أَيُّوبُ فِي حَدِيثِهِ مُطَرِّفًاترجمہ
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے لقطہ کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کا اعلان کرو، اگر تمہیں اس کا مالک مل جائے تو ٹھیک ورنہ یہ اللہ کا مال ہے، وہ جسے چاہے دیتا ہے۔“