المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند عقبة باب: سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 15048
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْعَبَّادَانِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَا: ثَنَا وَهْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: أُتِيَ بِالنُّعَيْمَانِ أَوِ ابْنِ النُّعَيْمَانِ وَهُوَ سَكْرَانُ، فَشَقَّ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَشَقَّةً شَدِيدَةً «فَأَمَرَ مَنْ كَانَ فِي الْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ، فَضَرَبُوهُ بِالنِّعَالِ وَالْجَرِيدِ» قَالَ عُقْبَةَ: فَكُنْتُ فِيمَنْ ضَرَبَهُترجمہ
سیدنا عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نعیمان یا ابن نعیمان کو، جو نشے کی حالت میں تھا، لایا گیا تو یہ بات رسول اللہ ﷺ پر شدید گراں گزری۔ آپ ﷺ نے گھر میں موجود لوگوں کو حکم دیا کہ اسے ماریں، چنانچہ انہوں نے اسے جوتیوں اور کھجور کی شاخوں سے مارا۔ سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں بھی ان لوگوں میں شامل تھا جنہوں نے اسے مارا۔