المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
دخين أبو الهيثم كاتب عقبة، عن عقبة بن عامر باب: دخین، ابوالہیثم، جو سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کے کاتب تھے، کی سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14956
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَنْصُورٍ، عَنْ دُخَيْنٍ الْحَجْرِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ عَشَرَةً أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُونَ فَبَايَعَ تِسْعَةً وَأَمْسَكَ عَنْ وَاحِدٍ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، بَايَعْتَ تِسْعَةً وَأَمْسَكْتَ عَنْ هَذَا؟ قَالَ: «إِنَّ هَذَا عَلَيْهِ تَمِيمَةٌ» فَأَدْخَلَ يَدَهُ فَقَطَعَهَا فَبَايَعَهُترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دس آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس بیعت کرنے آئے، آپ ﷺ نے نو سے بیعت لی اور ایک سے رک گئے۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے نو سے بیعت لی اور اس سے رک گئے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس نے تعویذ پہن رکھا ہے۔“ پھر اس شخص نے اپنا ہاتھ ڈال کر اسے کاٹ ڈالا تو آپ ﷺ نے اس سے بھی بیعت لے لی۔