حدیث نمبر: 14844
حَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، ح، وَحَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ غُلَامًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَرَكَتْ أُمِّي حُلِيًّا أَفَأَتَصَدَّقُ بِهِ عَنْهَا؟ قَالَ: «أَمَرَتْكَ بِذَاكَ؟» قَالَ: لَا، قَالَ: «فَاحْبِسْهُ عَلَيْكَ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک لڑکے نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: میری والدہ نے کچھ زیورات چھوڑے ہیں، کیا میں انہیں ان کی طرف سے صدقہ کر دوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا انہوں نے تمہیں اس کا حکم دیا تھا؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو پھر اسے اپنے پاس ہی رکھو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14844
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 280، حدیث 772