حدیث نمبر: 14833
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا، فَقَسَمَهَا عَلَى أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ، فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «ضَحِّ بِهِ أَنْتَ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں کچھ بکریاں دیں تاکہ وہ اپنے ساتھیوں میں قربانی کے لیے تقسیم کر دیں۔ ایک برس بھر کا بکرا بچ گیا تو انہوں نے اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے کیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم خود اس کی قربانی کر لو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14833
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 276، حدیث 761