حدیث نمبر: 14832
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ح، وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْيَزَنِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُّوجٌ مِنْ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ، فَصَلَّى فَلَمَّا سَلَّمَ نَزَعَهُ نَزْعًا عَنِيفًا، ثُمَّ أَلْقَاهُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ لَبِسْتَهُ وَصَلَّيْتَ فِيهِ؟ قَالَ: «إِنَّ هَذَا لَا يَنْبَغِي لِلْمُتَّقِينَ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو ریشمی فروج ہدیہ کیا گیا، آپ ﷺ نے اسے پہن کر نماز پڑھی، پھر سلام پھیرتے ہی اسے سختی سے اتار کر پھینک دیا۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے اسے پہن کر نماز پڑھی تھی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ متقی لوگوں کے لیے مناسب نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14832
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 276، حدیث 760