حدیث نمبر: 14606
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِالصَّدَقَةِ، فَيَنْطَلِقُ الرَّجُلُ فَيَتَحَامَلُ فَيَجِيءُ بِالْمُدِّ، وَإِنَّ لِبَعْضِهِمُ الْيَوْمَ لَمِائَةَ أَلْفٍ» قَالَ شَقِيقٌ: فَرَأَيْتُ أَنَّهُ يُعَرِّضُ بِنَفْسِهِ
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عمرو (ابومسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ صدقہ کرنے کا حکم دیتے تو آدمی جا کر مزدوری کرتا اور ایک مد لے آتا، اور آج انہی میں سے کسی کے پاس ایک لاکھ (درہم) ہیں۔ شقیق کہتے ہیں: میں سمجھا کہ وہ اپنے بارے میں اشارہ کر رہے ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14606
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 200، حدیث 534