المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
من أخبار عقيل باب: سیدنا عقیل رضی اللہ عنہ کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 14582
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ: «يَا أَبَا يَزِيدَ إنِّي أُحِبُّكَ حُبَّيْنِ، لِقَرَابَتِكَ مِنِّي، وَحُبٌّ لِمَا كُنْتُ أَعْلَمُ مِنْ حُبِّ عَمِّي إِيَّاكَ»ترجمہ
سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”اے ابو یزید! میں تم سے دو طرح کی محبت کرتا ہوں، ایک تو تمہاری مجھ سے قرابت کی وجہ سے، اور دوسری اس وجہ سے کہ میں جانتا تھا کہ میرے چچا (ابوطالب) تم سے کتنی محبت کرتے تھے۔“