المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عصمة بن مالك الخطمي باب: سیدنا عصمہ بن مالک خطمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14544
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ عِصْمَةَ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ سِكَكِ الْمَدِينَةِ فَانْتَهَى إِلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ فَقَالَ: «يَا حُذَيْفَةُ اسْتُرْنِي» فَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَالَ قَائِمًا، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفِّ وَصَلَّىترجمہ
سیدنا عصمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ مدینہ کی کسی گلی میں ہمارے پاس سے نکلے، یہاں تک کہ ایک قوم کے کوڑا پھینکنے کی جگہ پر پہنچے تو فرمایا: ”اے حذیفہ! مجھے چھپاؤ۔“ چنانچہ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے لگے، پھر پانی منگوا کر وضو کیا، موزوں پر مسح کیا اور نماز پڑھی۔